خاندان عشق

 عجیب لوگ ہیں یہ خاندان عشق کے لوگ 

کہ ہوتے جاتے ہیں قتل اور کم نہیں ہوتے

ابھی سے سوچ لیا تم نے ساتھ چھوڑ نے کا

یہ فیصلے تو میاں ایک دم نھیں ھوتے



Comments